ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کر دیا گیا April 15, 2022 ویب ڈیسک نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کر دیا گیا ہے، شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ شہزاد سلیم اس سے قبل بھی ڈی جی نیب لاہور تعینات رہ چکے ہیں۔ ٹیگز :NABڈی جیڈی جی نیبشہزاد سلیمنیب متعلقہ خبریں کراچی: سندھ حکومت کورنگی ندی پل کا سنگ بنیاد رکھ کر تعمیر کرنا بھول گئی موسلا دھار بارش، دبئی ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ