تحریک عدم اعتماد نہیں ، عمران خان پر اعتماد ہوگا،فیصل جاوید

سندھ میں گورنر راج لگانا چاہیے، ضروری ہو گیا ہے: سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد نہیں ، عمران خان پر اعتماد ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد نہیں ، عمران خان پر اعتماد ہوگا۔ شرارتی لوگوں کو بھی پیغام جا رہا ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید  کا کہنا ہے کہ یہ سرکس ہے، یہ اکڑ بکڑ بمبے بو کھیل رہے ہیں۔اپوزیشن  والے چوتھی بار ناکام ہوں گے۔

انہوں  نے کرکٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے  کہ پاکستان میں ٹیلینٹ بے پناہ ہے، موقع نہیں ملتے۔ گراونڈ بہت ضروری ہیں،مزید بنیں گے۔ عمران خان نئے گراونڈ بنانے پر کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں