مری میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ہو گیا جس کے باعث موٹروے پولیس نے شہر میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق رش کے باعث ٹریفک کا رخ نیشنل ہائی وے لوئر ٹوپہ کے مقام سے موڑ دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ موٹروے پولیس ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر موجود ہیں۔
Assistant Commissioner Murree Omar Maqbool and DSP Traffic Murree Ajmal Satti along with traffic staff are facilitating and helping the tourists during snowfall.#Murree #Snowfall pic.twitter.com/HOior96cwm
— City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) January 5, 2022