نوجوانوں کے لیے چار نئے پروگرامز، وزیراعظم کل آغاز کریں گے

مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کل نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے جس میں نوجوانوں کےلیے 4 نئے پروگرامز کا آغازکیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کل کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بلا لیا ہے، وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم 137 یونیورسٹیز میں 25 لاکھ طلباء کیلئے کامیاب جوان مرکز کا آغاز کریں گے،طلباء کو کیریر کونسلنگ، اسکالرشپ جاب پلیسمنٹ، بزنس سینٹر کی سہولیات دی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں