پاک بھارت میچز کی ڈبل سنچری


اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ میچز کی ڈبل سنچری ہو گئی۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دو سواں (200) انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیل رہی ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پاکستانی باؤلرز کے لیے سب سے بڑا امتحان ہیں کیونکہ ٹی 20 میچز میں کوہلی کو پاکستانی باؤلرز نے کبھی آؤٹ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم کو پراعتماد ہو کر کھیلنا چاہیے، جاوید میانداد

گزشتہ تین میچز میں کوہلی 78 ،36 اور 55 رنز کی اننگز کھیل کر ناٹ آؤٹ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں