عمران خان اللہ کی نعمت ہے، شہباز گل


وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اللہ کی نعمت ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے آئی سی آئی جے کی جانب سے جاری پنڈورا پیپرز میں عمران خان سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی آف شور کمپنیوں سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

جس پر شہباز گل نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میرا لیڈر صادق اور امین۔ایک بار پھر عالمی اداروں کی انویسٹیگیشن نے پھر سے ثابت کیا کہ عمران خان اللہ کی نعمت ہے۔


متعلقہ خبریں