کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب لوٹ مار کی تمام دولت لندن میں چھپائی ہو تو پھر کرکٹ ہو یا ملکی سلامتی، بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کے لیے برف میں لگتا ہے۔

شہبازگل نے ٹویٹ کیا کہ کشمیر کی بیٹی ،گلگت بلتستان کی بیٹی، پاکستان کی بیٹی کل شام سے خاموشی سے لندن کی بیٹی بن گئیں۔

انہوں نے لکھا کہ مریم صفدر صاحبہ تقریباً20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سائیلنٹ موڈ پر ہیں۔


متعلقہ خبریں