عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا کی تصویر سامنے آ گئی


اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا کی نقاب کے بغیر تصویرسامنے آ گئی۔

بنی گالہ میں کھینچی گئی اس تصویر میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے ساتھ فرح خان بھی موجود ہیں، بشری مانیکا نے گلابی رنگ کا سوٹ پہن رکھا ہے جبکہ عمران خان ٹراؤزر اور جوگرز پہنے ہوئے ہیں۔

پچھلے دنوں میڈیا میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان جھگڑے کی خبریں گردش کرتی رہیں، بشری مانیکا کے ناراض ہو کر میکے جانے کی افواہیں بھی سامنے آئیں تاہم پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے ان کی تردید کر دی تھی۔

 


متعلقہ خبریں