ٹی 20 ورلڈ کپ کے فوری بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی


ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

بابراعظم: ٹیسٹ کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان

بنگلہ دیش کرکٹ میڈیا کے مطابق 19نومبر کو پہلا، 20 دوسرا، 22 نومبرکو تیسرا ٹی20 میچ  ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔


متعلقہ خبریں