روسی وزیر نے حادثے کا شکار کیمرہ مین کو بچالیا، اپنی زندگی ہار گیا

روسی وزیر نے حادثے کا شکار کیمرہ مین کو بچالیا، اپنی زندگی ہار گیا

ماسکو: روس کے وزیر نے حادثے کا شکار ہونے والے کیمرہ مین کو بچا لیا لیکن خود زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری: روس نے شرکت کیلیے شرط عائد کردی

مؤقر امریکی اخبار کے مطابق روس کے وزیر برائے ایمرجنسی یوگینی ( Yevgeny Zinichev) آرکٹک ریجن میں اس وقت حادثے کا شکار ہوئے ہیں جب انہوں نے ایک کیمرہ مین کو بچانے کی کوشش کی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر برائے ایمرجنسی نے پہاڑ پر سے گرنے والے ایک کیمرہ مین کو بچانے کےلیے فوری طور پر پانی میں چلانگ لگائی تو بدقسمتی سے وہ پتھر سے ٹکراگئے۔

برطانیہ اور روس کے بعد افغانستان میں امریکی شکست: تاریخ کا حصہ بن گئی

نیویارک ٹائمز کے مطابق روسی وزیر کا سر پتھر سے ٹکرانے کے باعث انتقال ہو گیا جب کہ کیمرہ مین محفوظ رہا ہے۔


متعلقہ خبریں