کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز  بے لگام



 کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 20 میں موٹرسائیکل سوار ملزمان  نے گھر کے دروازے پر نوجوان سے موبائل فون چھین لیا.

ملزمان  کے  خوف سے ایک شہری بائیک چھوڑ کر  بھاگ گیا۔ ملزمان نے فائرنگ  کرنے کی کوشش کی مگرگولی  نہ چل سکی.

یہ بھی پڑھیں: کراچی: تیزاب گردی میں ملوث ملزم اور ملزمہ گرفتار

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے  آگئی۔ملزمان نے شناخت چھپانے کے لئے ماسک پہن رکھا ہے۔

متاثرہ شہریوں نے واردات کی درخواست سمن آباد تھانے میں دے دی۔پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔

۔

 


متعلقہ خبریں