صبا قمر کی اداؤں نے انسٹا گرام پر دھوم مچا دی

 صبا قمر کی اداؤں نے انسٹا گرام پر دھوم مچا دی

فوٹو: فائل

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی اداؤں نے انسٹا گرام پر دھوم مچا دی ہے۔ 

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’مات‘ اور ’ڈائجسٹ رائٹر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر بلیک  تھیم میں خوبصورت فوٹو شوٹ مداحوں کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

صبا قمر کے اس فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے پذیرائی بخشی جا رہی ہے اور لوگ ان کے اس منفرد انداز کو بہت سراہ رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

ایک تصویر کے ساتھ اداکارہ نے تحریر کیا کہ ’تکلیف عورت کو جنگجو بنا دیتی ہے‘۔

View this post on Instagram

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

ایک اور تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن دی ’محبت میں کھوئی ہوئی‘۔

View this post on Instagram

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

سیاہ لباس میں ملبوس صبا قمر نے اپنی تصاویر کے ساتھ کیپشن دی ’بے خوف‘۔

متعلقہ خبریں