انٹارکٹیکا: 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا


انٹارکٹیکا میں 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے بٹوے کے مالک پال گریشم کے بٹوے میں موجود ہر شے سالوں بعد بھی محفوظ ہے۔

رپورٹ کے مطابق پرس کا مالک  91  برس کا سابق فوجی ہے جسے 1967 میں سائنسدانوں کی سیکیورٹی پر انٹارکٹیکا مشن پر بھیجا گیا تھا۔

بٹوہ 2014 میں ملا لیکن اسے مالک تک پہنچانے میں سات سال لگ گئے۔

دہائیوں بعد بٹوا ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  “مجھے اب تک یقین نہیں رہا کہ میرا بٹو مل گیا” ۔


متعلقہ خبریں