مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Molana Tariq Jamil

اسلام آباد: ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں7 کروڑ 21 لاکھ سے زائد افراد متاثر

ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبیعت ناساز تھی جس کے باعث کورونا ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ مثبت آگئی۔

پاکستان میں کورونا کے3ہزار 369نئےکیسز رپورٹ

کورونا کی موجودہ لہر گزشتہ سے تین، چار گنا بڑی ہو سکتی، عذرا پلیچو

ممتاز خطیب مولانا طارق جمیل نے بتایا ہے کہ اطبا کے مشورے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔ انہوں نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔


متعلقہ خبریں