حکومت جلسے کررہی ہے، ہمیں منع کررہی ہے: یوسف رضا گیلانی

الیکشن چوری کیا گیا، سنجرانی کی جیت عارضی ہے: یوسف رضا گیلانی

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت خود جلسے کررہی ہے اور ہمیں منع کررہی ہے۔

کورونا کی دوسری لہر: ملک بھر میں جلسوں پر پابندی عائد

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی پی کا یوم تاسیس ہر قیمت پر ہوگا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے ڈری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ میں آدھے وزیر پی پی کے بیٹھے ہوئے ہیں۔

پی پی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان ایک تاریخی شہر ہے اور تمام تحریکیں یہاں سے چلی ہیں۔

اس مرتبہ پیپلزپارٹی اپنا یوم تاسیس کشمیریوں کے ساتھ منائے گی،بلاول بھٹو زرداری

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان پانچ ہزار سال پرانا شہر ہے۔


متعلقہ خبریں