امریکہ: دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کی منتقلی ہو گی، پومپیو

ایرانی قیادت امریکی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانا جانتی ہے، پومپیو کا اعتراف

واشنگٹن: امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا پورے امریکہ میں احتجاج پر غور

ہم نیوز کے مطابق امریکہ کے سیکریٹری خارجہ اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے؟

انتخابات میں دھاندلی ہوئی، جو بائیڈن خود کو فاتح تصور نہ کریں، ٹرمپ

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹوں کی گنتی ہو گی۔

 


متعلقہ خبریں