سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونا (gold)

کراچی: سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی تھی۔

سونا 1500روپے فی تولہ سستا

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت میں 326 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا مارکیٹ میں 96 ہزار 91 روپے میں دستیاب ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 10 ڈالرز منہگا ہوکر 1910 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔


متعلقہ خبریں