کراچی: شیر شاہ گلبائی، گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

راولپنڈی: ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ 6 گھنٹے بعد بھی بے قابو

کراچی: شیرشاہ گلبائی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

کراچی میں آتشزدگی:50سے زائد باڑے جل گئے، درجنوں جانور جھلس کر ہلاک

ہم نیوز کے مطابق دو فائر ٹینڈرز کو بھی آگ سے متاثرہ فیکٹری کی جانب روانہ کردیا گیا تھا جنہوں نے جائے حادثہ پہ پہنچ کر کارروائی میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔

ایم ڈی واٹر بورڈ خالد شیخ نے واٹر بورڈ کے سخی حسن اور کرش پلانٹ ہائیڈ رنٹس پر ایمر جنسی نافذ کردی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق واٹر بورڈ کے متعلقہ افسران فائر بریگیڈ سے مسلسل رابطہ رکھے ہوئے ہیں اور انہیں درکار تمام ممکنہ سہولتوں کی فراہمی ممکن بنا رہے ہیں۔

کراچی میں ایک اور خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

ایم ڈی واٹر بورڈ کی ہدایت پر ہائیڈرنٹس سیل کے ذمہ دارافسران کو بھی آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں