کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں جمعہ کو ہوئے بم دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
ہم نیوز کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔
افغان حکام نے دھماکے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اس خبر کی تفصیل اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔ مزید معلومات کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔