خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 8 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا

فائل فوٹو


پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 8 کیسزسامنے آگئے۔

مشیراطلاعات اجمل وزیر کے مطابق صوبے میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 188 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: چین میں کورونا وائرس کےکیسز میں نمایاں کمی، عالمی ادارہ صحت

 خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1450 ہوگئی ہے جب کہ 25 مریض صحت یاب ہوئے اور 11 جاں بحق ہو چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں