شعبان کا چاند نظر آ گیا

ماہ شعبان المعظم کا چاند: سعودی ماہر نے اہم پیشن گوئی کردی

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ یکم شعبان 1441 ہجری 26 مارچ جمعرات کو ہوگی جبکہ شب برات 8 اپریل بدھ کو ہو گی۔


متعلقہ خبریں