تین فٹ کے ایم اے پاس کو نوکری کی تلاش


صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے ساڑھے تین فٹ کے اشفاق اللہ نے ایم اے اسپیشل ایجوکیشن بھی کیا لیکن سرکاری نوکری نہ ملی۔

اوکاڑہ کا اشفاق اللہ جسامت میں عام افراد جیسا نہیں لیکن ساڑھے تین فٹ کے اشفاق اللہ نے اپنے چھوٹے قد کو کبھی  کمزوری نہیں بننے دیا۔

تنگدستی کے باوجود اسپیشل ایجوکیشن میں ماسٹرز کیا لیکن تاحال سرکاری نوکری ے محروم ہے۔

اشفاق اللہ کے والدین بھی اپنے بیٹے کے مستقبل کیلئے پریشان ہیں۔

انہوں نے حکومت سے اپیل ہے کہ اسے خصوصی افراد کے کوٹہ پر ملازمت فراہم کی جائے۔


متعلقہ خبریں