تین فٹ کے ایم اے پاس کو نوکری کی تلاش
اوکاڑہ کے ساڑھے تین فٹ کے اشفاق اللہ نے ایم اے اسپیشل ایجوکیشن بھی کیا لیکن سرکاری نوکری نہ ملی
دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق
کشتی میں 30 افراد سوار تھے اور بیشتر کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
اوکاڑہ: 40 روپے کے تنازعے پر نوجوان قتل
جھگڑے میں کلہاڑیوں کے وار سے مرنے والے شخص کی شناخت مراد کے نام سے ہوئی ہے
دھند کے باعث حادثات سے پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ترجمان موٹر ویز پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں