سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ

کراچی: گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج ملک بھر میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کمی کے بعد 76 ہزار 732 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں