بابر اعظم اور شاداب خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

میچ شروع ہونے سے پہلے دونوں سٹارز کو اعزازات سے نوازا گیا

سونا مہنگا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 18 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

تین غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی

ان میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں

ن لیگ کے اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

چودھری مامون نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی، روپیہ تگڑا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا

مجھے کپتانی کی ٹینشن نہیں، بابراعظم

ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

حکومت کی نااہلی کے باعث آٹا ایک سو پچاس روپے فی کلو مل رہا ہے

ملیر گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

گندم کی بوریاں اس قدر خراب ہوگئی ہیں کہ جانوروں کے کھانے کے قابل بھی نہیں رہی

ٹاپ اسٹوریز