لاہور: پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مجھے کپتانی کی ٹینشن نہیں، بابراعظم
🚨 T O S S A L E R T 🚨
Pakistan win the toss and elect to bat first 🏏
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/IrZaiL0msk#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/5a4NoGoObb
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 14, 2023
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پلیئنگ الیون میں محمد رضوان، فخرزمان، صائم ایوب، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم اور فہیم اشرف شامل ہیں، شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف اور زمان خان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
عاقب جاوید نے بابر اعظم کی تینوں فارمیٹ میں کپتانی پر سوال اٹھادیا
نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کررہے ہیں۔ پلیئنگ الیون میں چیڈ بوویس، ویل ینگ، ڈیرل مچل، مارک چاپمین، جیمز نیشم، راچین رویندرا، ایڈم ملنے، میٹ ہینری، ایش سودی اور بین لسٹر شامل ہیں۔