ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی، روپیہ تگڑا April 14, 2023 ویب ڈیسک فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں امریکا نے روس کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور منسوخ کر دیا، روسی وزارت خارجہ امریکی محکمہ خارجہ کی ایران سفر سے گریز کی ہدایت ایئر انڈیا کی دو پروازوں میں تکنیکی خرابی، ایک دہلی تو دوسری چین میں واپس موڑی گئی