پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا


پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کر دی ہے۔

چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیو رمنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیر گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے،انہوں نے کہاکہ حکومت کی نااہلی کے باعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے۔


متعلقہ خبریں