حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ

کسٹمز ملازمین کو دیا جانے والا ہاؤس رینٹ بھی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی، ذرائع

پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ

کسانوں کی ہر ممکن مدد کی جائیگی، اس کے لیے 12 ارب روپے دیے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ

فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان

ترکیہ ہر طرح کے حالات میں فلسطین کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا، ترک وزیر خارجہ

کولمبیا کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

عالمی قوتیں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے نسل کشی کے کیس میں فریق بنیں، گستاوو پیٹرو

چین میں سڑک کا ایک حصہ منہدم، 24 افراد ہلاک، کئی زخمی

سڑک منہدم ہونے کے باعث 20 کے قریب گاڑیاں گہرائی میں جا گریں۔

فلسطین کی حمایت، امریکہ کی تمام یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتاریاں

ڈونلڈ ٹرمپ کولمبیا یونیورسٹی کو مظاہرین سے خالی کرانے کے حق میں بول پڑے۔

لاہور میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

پشاور: بینک میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار

ملزم پرانا کسٹمر تھا اس لیے موقع پر کرنسی نوٹ چیک نہیں کیے، بینک برانچ منیجر

دورہ انگلینڈ، پاکستان کی 17 رکنی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

ویمنز کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی خام تیل کی پیداوار بڑھ کر 13.15 ملین بیرل یومیہ ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز