غلط بٹن دبانے پر خاتون ارب پتی ہو گئیں

مہنگا ترین ٹکٹ ان کے لیے لاٹری کا سب سے بڑا انعام لے آیا۔

شہری نے لائبریری کو 50 برس بعد کتاب واپس کر دی

10 پینس فی دن کے حساب سے کتاب پر ایک ہزار 254 برطانوی پاؤنڈز جرمانہ بنتا ہے

سات سالہ اوپرا گلوکارہ کا نام گنیز بک میں شامل

وکٹری برنکر تینمختلف انداز میں سات زبانوں میں گانا گاسکتی ہیں

500 سائیکلیں چرانے والا شخص گرفتار

ملزم سے سائیکل چرانے کا مقصد جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس

سب سے قلیل اور سب سے طویل دورانیے کا روزہ کہاں ہوگا؟

پاکستان میں روزے کا دورانیہ لگ بھگ 14 گھنٹے کا ہوگا

دنیا کی مہنگی ترین چائے کی پتی 3 کروڑ روپے میں

سب سے مہنگی چائے کا نام ’نائی لین کینگ روگائی‘ ہے جو پہاڑیوں کے دشوار گزار حصوں پر اگتی ہے

خوبصورت گھونگھے نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

آن لائن ووٹنگ میں اس گھونگھے کو 10 ہزار ووٹ ملے ہیں

بیوی کیخلاف شکایت کرنے پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا

ہم سمجھے کہ کوئی شخص ہم سے مذاق کر رہا ہے، پولیس

برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

کیلی ہیلے کا نام برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

فن لینڈ مسلسل 5ویں باردنیا کا سب سے خوش ملک قرار

افغانستان 146 ممالک کی فہرست ميں سب سے نچلی پوزيشن پر رہا۔

ٹاپ اسٹوریز