ملازم کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی پر کمپنی کوساڑھے4 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

ملازم کو ان کی مرضی کے خلاف برتھ ڈے پارٹی دی گئی جس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے

میرے پاس اپنا کوئی ذاتی مکان نہیں بلکہ میں دوستوں کے گھروں میں  رہتا ہوں، ایلون مسک

دنیا کی سب سے معمر ترین گوریلا 65 سال کی ہو گئی

فیٹو کو 1959 میں برلن چڑیا گھر لایا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کی تھی

امریکہ، سو سے زائد طلبہ دماغ کے کینسر میں مبتلا

امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے میں قائم اسکول کے طلبا اور اسٹاف اس موذی بیماری کا شکار ہیں۔

مہنگا ترین تربوز، قیمت 10 لاکھ روپے

سینکڑوں ڈالر سے شروع ہونے والی بولی ہزاروں ڈالر تک جاپہنچتی ہے۔

261 گھنٹے تک آئس ہاکی کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

مقابلے کی ساری رقم البرٹا چلڈرن ہسپتال فاؤنڈیشن کو دی جائے گی

بھارت میں چور لیموں اور سبزیاں لے کر فرار

لیموں اور سبزیوں کی چوری کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے، پولیس

سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک آئےگا

رمضان ایک عیسوی سال میں قریباً ہر 30 سال میں دوبارآتا ہے

برطانیہ سے کوہ نور واپس کرنے کا مطالبہ

بھارت کے سابق کرکٹر نے لائیو اپنے ساتھی برطانوی کمنٹیٹر سے کوہ نور ہیرا واپس لانے میں مدد مانگ لی

غلط بٹن دبانے پر خاتون ارب پتی ہو گئیں

مہنگا ترین ٹکٹ ان کے لیے لاٹری کا سب سے بڑا انعام لے آیا۔

ٹاپ اسٹوریز