کاروباری اداروں کے لیے نئی ری فنانس اسکیم متعارف

 کاروباری ادارے اپریل تا جون کے دوران ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر

احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اللہ کا شکر ادا کرناچاہیے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کم ہیں، معاون خصوصی

اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح

 اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی جس کیلئے 8 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں، اسد عمر

پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو دس دن میں وطن لانے کی کوشش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ راست مجھ سے رابطہ کریں، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

برطانیہ، کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی

 عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 209 ممالک میں95,722 افراد ہلاک اور16 لاکھ تین ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

کورونا کٹس کی درآمد میں وفاق رکاوٹ ہے، شیری رحمان

چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔

شہباز گل: پی پی کو کورونا پر سیاست سے گریز کا مشورہ

حکومت سندھ کو دو دن قبل بتادیا تھا کہ 20 ہزار کٹس اور45 اسپتالوں کو سامان کل تک صوبائی حکومت کو مل جائےگا۔

عدنان صدیقی نے سلائی کیا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس

’معروف ڈیزائنر عاصم جوفا آپ سب کی اس لباس کو بنانے سے متعلق طریقے اور ضروری سامان حاصل کرنے کی رہنمائی بھی کر دیں گے۔‘

’بورس جانسن کو ٹھیک ہونے میں ابھی وقت لگے گا‘

بورس جانسن کی بیماری نےاحساس دلا دیا کہ یہ ایک سنجیدہ بیماری ہے، والد بورس جانسن

بلوچستان: ایک اورشخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

 آج 188رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں سے 187 افراد کا ٹیسٹ منفی آیا ہے

ٹاپ اسٹوریز