پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 74 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 410 ہو گئی ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈاکٹر ٹیڈرس نے کہا کہ یورپی ممالک میں عالمی وبا کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔

کورونا وائرس،امریکی صدر نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی

امریکی صدر کے اقدام سے لوگوں نے پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے کم رہےگی، ٹرمپ

اگر ہم کچھ نہ کرتے تو یہ تعداد 22 لاکھ تک ہو سکتی تھی، امریکی صدر

لاہور: پولیس نے بلاضرورت گھومتے سوا لاکھ شہریوں کو گھر بھیجا

پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 1705 ایف آئی آرز بھی درج کی ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

کراچی: ملیر، ایک ہفتے میں کورونا کے 24 متاثرین

چند روز قبل بھی گلستان سوسائٹی ملیر کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

کراچی: چار پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی پولیس کے افسران و جوانوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ 12 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 39 کیسز سامنے آگئے

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 656 ہوگئی، محکمہ صحت

لاک ڈاؤن: سندھ کا دیگر تین صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

عثمان بزدار، محمود خان اور جام کمال سے سید مراد علی شاہ خود مشاورت کریں گے۔

کراچی: خاتون ایس ایچ او شرافت خان پر حملے کا مقدمہ درج

حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز