لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر بھاری جرمانہ

پولیس نے پانچ لوگوں کو کرکٹ کھیلنے کے دوران سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر بھاری جرمانہ کیا ہے۔

سرکاری، نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ

وینٹی لیٹرز کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال میں لائے جائیں گے، فواد چوہدری

امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی قبریں

ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو

’کورونا وائرس سے متاثرہ مریض روزہ رکھنے سے مستثنیٰ ہے‘

ملک بھر لاک ڈاؤن کی صورت میں مساجد کو بھی بند کرنے پر مشاورت کریں گے، وزیر برائے مذہبی امور

کورونا: عالمی ادارہ صحت کاجعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ پر اظہار تشویش

جعلی ادویات افریقہ کی مارکیٹوں میں فروخت ہورہی ہیں، ڈبلیو ایچ او

یورپی یونین: رکن ممالک کیلیے 500 ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان

 فرانسیسی وزیر خزانہ نے معاہدے کو یورپی یونین کی تاریخ کا اہم ترین اقتصادی منصوبہ قرار دے دیا۔

دو رکعت صلاۃ التوبہ ادا کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد نے عوام الناس سے اپیل کی ہے۔

کورونا: پنجاب میں متاثرین کی تعداد 2279 ہوگئی، وزیراعلیٰ

کورونا سے متاثرہ 18 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 39 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔

ہوشیار: ایف آئی اے نے شہریوں کے لیے سائبر الرٹ جاری کردیا

سائبر کرمنلز کی وارداتوں میں گزشتہ چند روز کے دوران دس گنا اضافہ ہوا ہے۔

حکومت سندھ غیر آئینی اقدامات سے گریز کرے، وزارت توانائی

بجلی اور گیس کے بلز وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہیں، ترجمان وفاقی وزارت توانائی

ٹاپ اسٹوریز