عالمی غذائی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

روس نے یوکرین اناج معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں، 100 سے زائد لاپتہ

نواحی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔

ایران پر نئی پابندیاں

روس اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

قرآن پاک کی بیحرمتی، سویڈن کا سفیر ملک بدر

عراق میں سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے شدید احتجاج کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کے خواہشمند ہوشیار

وہ لوگوں کو رقم بھیجنے کے لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے جعلسازوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی وجہ سے چوکس اور محتاط رہیں۔

عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے نئی اسکیم کا اعلان

سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزے پر مملکت سعودیہ بلوا سکتے ہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ

ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات

یو اے ای کی جیلوں میں 3100 اور سعودی عرب کی جیلوں میں بھی 3100 پاکستانی قیدی موجود ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم کردہ تفصیلات

نیٹ فلکس، پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن شروع

 20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی، کمپنی کا اعلان

قرآن کی بیحرمتی ، بغداد میں مشتعل افراد نے دھاوا بول کر سویڈن کا سفارتخانہ جلا دیا

دھاوا مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے بولا ، مظاہرین کی عراقی سکیورٹی فورسز سے بھی جھڑپیں

ٹاپ اسٹوریز