ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

میٹا نے اپنا اے آئی سسٹم پیش کر دیا

میٹا کی جانب سے سسٹم کا باقاعدہ اعلان مائیکرو سافٹ کے ایک ایونٹ میں کیا گیا۔

حروف کی حد ختم؟ ٹوئٹر پر پوری کتاب بھی بھیجنا ممکن ہو گا

متعارف کرائے جانے والے فیچر کا نام ٹوئٹر نوٹس ہے۔

واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ

صارفین میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ  کیے بغیر لوگوں سے بہت آسانی کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے۔

ٹوئٹر کی آمدن میں 50 فیصد کمی

ٹوئٹر پر کی جانے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ٹوئٹر صارفین اور اشتہارات میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔

قرض دینے والی 43 موبائل اپیلیکیشنز بلاک کر دی گئیں

قرض ایپلیکشنز چلانے والے افراد کو گرفتار کر کے لیپ ٹاپ قبضے میں کر لیے گئے

بھارتی کمپنی سے عملہ فارغ، چیٹ بوٹ کی خدمات حاصل کر لیں

چیٹ بوٹ ہر قسم کے سوالات کا جواب تیزی سے اور ٹھیک ٹھیک دے رہا ہے، کمپنی سی ای او

اپنے موبائل سے فوری طور پر 2 ایپس ڈیلیٹ کر دیں، سائبر سکیورٹی ماہرین کا مشورہ

اب تک صرف 15 لاکھ افراد نے ہی اسے ڈاؤن لوڈ کیا ہے،یہ ایپس کی آڑ میں جاسوس پروگرام ہیں

اشتہارات کی آمدنی میں حصہ، ٹوئٹر کی ویڈیو بنانے والوں کو نئی پیشکش

ویڈیوز بنانے والوں کو ان اشتہارات کی کمائی میں حصہ ملے گا جو پوسٹ کے ریپلائز میں ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں۔

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نئی کمپنی ایکس اے ون کی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے

ٹاپ اسٹوریز