ایلن مسک کی تیار کردہ کمپیوٹر چپ چیلنج

ان کی ڈیوائس نیورالنک کی چپ کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے، چینی سائنسدان

نادرا کا نائیجریا کے قومی شناختی کارڈ نظام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے معاہدہ

نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا

28 فیصد کمپنیوں کوسائبرحملوں کے واقعات کا سامنا

زیادہ تر واقعات مالیاتی اداروں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، توانائی، تیل اور گیس جیسے اہم انفراسٹرکچر میں پیش آئے

انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ

ابتدائی صارف وہ ہوں گے جو اپنے اعضاء کا استعمال کھو چکے ہیں، ایلون مسک

مائیکروسافٹ نے کیلیبری فونٹ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

کیلیبری 2007 سے مائیکرو سافٹ کا ڈیفالٹ فونٹ ہے۔

وقت اور ایندھن دونوں کی بچت، گوگل میپس سے پیٹرول بچانے کا طریقہ

'ایکو فرینڈلی روٹنگ' نامی فیچر گاڑی کے انجن کے مطابق پیٹرول کے استعمال کا تخمینہ لگاتا ہے

سوشل میڈیا باضابطہ طور پر “مضر صحت” قرار

ہم بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے بچوں کیلئے خطرہ نہیں بننے دیں گے، میئر نیویارک

سمز کے اجراء اور فعالیت کے ایس او پیز میں تبدیلی

نئے اقدامات کا اطلاق سم سے متعلق دیگر ٹرانزیکشنز جیسے ملکیت کی تبدیلی پر نہیں ہوگا، پی ٹی اے

انٹرنیٹ معطلی کی وجہ تکنیکی خرابی، پی ٹی اے کی ایک مرتبہ پھر وضاحت

ایک ماہ کے اندر سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کا یہ تیسرا واقعہ تھا

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی

اب ایک چینل کو چلانے کے لیے 15 ایڈمنز کو ایڈ کرنا ممکن ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز