حکومتی نرخ نظرانداز: لاہور میں سبزیوں کی قیمتں کم نہ ہو سکیں

شہری کہتے ہیں کہ مقامی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے

سندھ میں حلقہ بندیاں: عدالت کا مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

سی سی آئی کو  حتمی  نتائج جاری کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے، وفاقی حکومت عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کرے

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈپٹی کمشنر

شہر میں تمام اقسام کی عوامی اجتماعات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، حمزہ شفقات

والدین اگر مطمئن ہیں تو بچوں کو اسکول بھیجیں، سعید غنی

والدین انتہائی غیرمعمولی حالات میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں، بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہو گا، وزیر تعلیم

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریکارڈ سے فائلیں غائب ہونے لگیں

ڈی جی ایس بی سی اے نے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا

موٹر وے واقعہ کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیا گیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور پولیس چیف کے غیر ذمہ دارانہ بیان کا بھی سختی سے نوٹس لیا گیا ہے, مسرت جمشید چیمہ

وزیراعظم کا بین الافغان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم

امید ہے فریقین اپنے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کریں گے اور مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے ثابت قدم رہیں گے، وزیراعظم عمران خان

موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو نہیں جانتا، مدعی کا بیان

قدمہ کے مدعی کا کہنا ہے کہ وہ خاتون کا رشتہ دار نہیں، پولیس نے نام اور نمبر لیا اور خود سے مدعی بنا دیا

سندھ میں بچوں کے لاپتہ ہونے اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

 کراچی میں بچوں سے زیادتی کے کیسز 250 فیصد تک بڑھ گئے ہیں رپورٹ سندھ چائلڈپروٹیکشن اتھارٹی

سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، مزید 271 افراد متاثر

 سندھ  میں کورونا کے 148 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 17 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز