پیپلز پارٹی کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

ادویات کی قیمت میں اضافہ کرنا سمجھ سے باہر ہے، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان

شہباز شریف کو کرپشن کیسز میں اپنی گرفتاری نظر آ رہی ہے، فیاض چوہان

شہبازشریف اپنے بڑے بھائی اور بھتیجی کی لگائی گئی آگ کو بجھانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

اسلام آباد میں نیب افسر کے گھر ڈکیتی

4 مسلح افراد گزشتہ رات گھر کی کھڑ کی توڑ کر داخل ہوئے اور طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے، ذرائع

وزیراعظم قومی سلامتی کے اجلاسوں میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دیں، بلاول

قومی سلامتی کی کسی میٹنگ میں آئندہ شیخ رشید کے ساتھ میں نہیں جاؤں گا، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم صحت کے شعبہ میں عوام کو زیادہ سہولتیں دینا چاہتے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کیلئےآسانیاں پیدا کر رہے ہیں، صوبہ بھر میں کورونا کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، یاسمین راشد

احسن اقبال نے آرمی چیف سے علیحدہ سے ملاقات کی تردید کردی

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ  وہ پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات میں شریک تھے لیکن آرمی چیف سے الگ ملاقات نہیں ہوئی

قیامت تک ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو تو لٹکا دیں، شہباز شریف

قیامت تک بھی اگر میرے خلاف ایک ڈھیلے کا ثبوت آ گیا تو مجھے معاف مت کیجئے گا، صدر مسلم لیگ ن

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی اسکول سیل

وزیر تعلیم کا ڈی جی پرائیویٹ اسکولز کو اسکول کو سیل کر کے مالک کے خلاف کارروائی کا حکم

پاکستان قطر کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

 معیشت کی مضبوطی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، قطری سفیر

شہباز شریف کے ملازمین نے ساڑھے 9 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی، شہزاد اکبر

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہبازشریف اور بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے، شہزاد اکبر

ٹاپ اسٹوریز