نوازشریف اب بھی این آر او کی تلاش میں ہیں، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتیں، وزیرریلوے

بی آرٹی بسیں چل رہی ہیں یا جل رہی ہیں؟

آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے، ترجمان

عمران خان کی جاپان کے نومنتخب وزیر اعظم کو مبارکباد

امید ہے جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھے گا، وزیر اعظم

انگریز کی غلامی کے ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور: شوہر کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار

عدالت نے چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز قطرینہ حسین کی تقرری درست قرار دی

چوہدری برادران کیخلاف20 سال پرانی نیب کی انکوائری بند

20 سال سے نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ چوہدری برادران نے کسی بینک سے قرض حاصل کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت، 4 کشمیری شہید

بھارتی فوج نے سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چاروں افراد کو شہید کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شہر میں صفائی کی  ناقص صورت حال اور اسٹریٹ لائٹس کی بندش کا نوٹس لے لیا

اوکاڑہ میں بچوں سے مبینہ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

کوٹ ادو میں 7 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز