اداکارہ متھیرا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، دبئی میں زیرعلاج

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پیش آنے والے حادثے میں ان کی پسلیاں فریکچر ہوگئی ہیں اور جبڑے پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔

میں اسکرین پر فواد خان کے ساتھ زیادہ جچتی ہوں، سونم کپور

پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی ووڈ میں فلمی کیرئیر کا آغاز فلم ’’خوبصورت‘‘ سے کیا جس میں اداکارہ سونم کپور نے ان کے مدمقابل مرکزی کردار اداکیا

ٹویٹر ٹرینڈز: 2018 میں ہوئی عمران خان کی شادی اور می ٹو

سوشل میڈیا اپنے مؤثر کرادار کے سبب اس سال بھی اسکرین اور پرنٹ میڈیا کو بڑے ٹرینڈ دینے میں کامیاب رہا

زیادہ جذباتی نہیں، فلمیں دیکھ کر نہیں روتی: سنیتا مارشل

ایمانداری سے کام کریں کیونکہ ایمانداری سے کیے ہوئے کام کا اچھا اور بڑا اجر ملتا ہے، معروف ماڈل

کبھی نہیں سوچا تھا اتنی کامیابی ملے گی، سجل علی

ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے، ٹی وی چینلوں پر بے شمار اور بے حد معیاری ڈرامے چل رہے ہیں، معروف اداکارہ

فنکاروں کی سوشل میڈیا پر جہیز کےخلاف مہم مقبول

جہیز ہی نہیں بلکہ ہر غلط کام کے خلاف آواز اٹھائیں گے،فنکاروں کا عزم 

ماڈل اور تحریک انصاف کے رہنما رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ماڈل عباس جعفری حالیہ انتخابات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے سابق رکنِ سندھ اسمبلی عبدالحسیب کو شکست دے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں

اداکارہ مائیلی سائرس نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی

اداکارہ نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے لیام ہیمزورتھ کے ساتھ  تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں

اپنی شادی کو انجوائے کریں، کامیڈین فائزہ کا پیغام 

فائزہ نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویرو ویڈیوز شئیر کیں جس میں انہیں ڈانس کرتے اور انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار کیون اسپیسی پر فرد جرم عائد

کیون اسپیسی پر 18 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز