سگریٹ کے شعبے میں ٹیکس چوری، قومی خزانے کا سالانہ 240 ارب کا نقصان
دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے، اپسوس کی سروے رپورٹ
ای او بی آئی کی پنشن میں بڑے اضافے کا امکان
فی الوقت پینشنرز کو 8500 روپے ماہانہ پنشن دی جارہی ہے
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 2 روپے اضافہ ہوگیا
گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پرڈالر کی قیمت 298 روپے تھی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی
سرکاری ذخائر 4 ارب 9 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں
پاکستان میں مہنگائی جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ بلند سطح پر پہنچ گئی
شہری علاقوں میں مہنگائی 35.1فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 42.2فیصد ریکارڈ کی گئی
کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے ڈالر کی قیمت میں 27روپے کی کمی ہوئی ہے،ملک بوستان
اگر آئی ایم ایف معطل ہوجاتا تو حکومت بیک اپ کیلئے چین کے پاس جائے گی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں
قیمتوں میں کیے جانے والے اضافے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔
مہنگائی37.97 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اپریل کے مقابلے میں مئی میں مہنگائی میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ
انٹر بینک سے ڈالر خریدنے کا حکم، قیمت میں کمی کی بڑی وجہ، ملک بوستان
حاجیوں کو اس فیصلے سے فائدہ ہوگا انہیں اب ڈالر کم قیمت پر ملے گا