برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

برائلر گوشت

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں36 روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 36روپے کی کمی سےنئی قیمت651روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے کمی سے449روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ دو روز میں برائلر گوشت کی پرچون سطح پر قیمت میں 48روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔


متعلقہ خبریں