پشاور میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، شہری پریشان

پیاز 140 ، آلو 100 ، لہسن 400 اور ادرک 700 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہا ہے

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر 285.37 روپے سے کم ہوکر 284.97 روپے پر آ گیا۔

پاکستان، سعودی عرب جی سی سی فری ٹریڈ معاہدہ کو کرنے میں پرامید

ہمیں یقین ہے کہ ہم جلد ہی کسی معاہدے تک پہنچ جائیں گے، وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز

سردی کا آغاز ہوتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

کاجو 3200،چلغوزہ8000،انجیر1800 سے 2200،خشک خوبانی 800 سے 1000،کھجور 400 سے 600،ثابت اخروٹ 800 سے 1000 میں فروخت ہو رہے ہیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ کا نومبرمیں بہترین کارگردگی کامظاہرہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی جانب سےاعدادوشمار جاری کردئیے گئے

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

سیمنٹ، بجری،سریا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

سونے کی قیمت میں 3100 روپے اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 23 ہزار ، 600 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 2071 ڈالر فی اونس ہو گئی

ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ

دکاندار ایل پی جی 300 روپے کلو فروخت کرنے لگے

دو پی آئی اے طیاروں کی پارکنگ پر 4 ارب روپے سے زائد خرچ، آڈٹ رپورٹ

پی آئی اے کے2لیزنگ طیارے ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز