ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ

ایل پی جی

لاہور،ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت 254 روپے 83 پیسے فی کلو ہو گئی، جس کا اطلاق ہو چکا ہے۔

لاہور میں مرغی کا گوشت 477 روپے کلو ہو گیا

دکاندار سرکاری ریٹ کے بجائے خود ساختہ اضافہ کرکے ایل پی جی 300 روپے کلو فروخت کرنے لگ گئے ہیں۔

مہنگائی سے پریشان شہریوں نے ایل پی جی سرکاری ریٹ پر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں