پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستاہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 283 روپے 61 پیسے سے کم ہو کر  283 روپے 51 پیسے پر بند ہوئی۔

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

خام تیل کی پیداوار 0.7 فیصد بڑھ گئی، گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر سے زائد کمی ہو سکتی ہے

سونا 5700 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2052 ڈالر ہو گئی

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

پچاس کلو تھیلے کی کم از کم قیمت 1280 روپے ہو گئی

پاکستان کی سینٹرل ایشین رپبلکس کے ساتھ تجارت 487 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی

این ایل سی کی کامیاب کارروائیوں سے ثابت ہوگیا پاکستان کو تجارت کے لیے افغان روٹ کی ضرورت نہیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید 21 پیسے سستا ، 283.40 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کی کمی

چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

کراچی کے بعد ملتان میں بھی چینی کی قیمت بڑھ گئی

ٹاپ اسٹوریز