مائیکرو سافٹ کو دھچکہ، آرامکو دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

سعودی آرامکو کا حجم 2.11 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گیا۔

پاکستان کو روسی تیل پر کتنا ڈسکاؤنٹ مل رہا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے ٹیسٹ کیس کے طور پر روس سے کروڈ آئل کی امپورٹ کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔

چھٹیوں کے بعد سونا مہنگا ہو گیا، نئی قیمت جانیے

سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ18 ہزار 650 روپے ہوگئی۔

ایک سال کے دوران ٹیوٹا یارس گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ماڈل اے ٹی آئی وی، ایکس سی وی ٹی 1.5 کی قیمت میں 22 لاکھ 70 ہزار کا بڑا اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنا رعایتی قرض دیا؟ سالانہ رپورٹ جاری

فصلیں تباہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں طلب اور رسد عدم توازن کا شکا رہوا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 43 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

پاکستان کی روس سے تیل درآمد کرنے میں بڑی پیشرفت

روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر دے دیا، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہو گیا

سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے سستا ہونے کے بعد ڈالر پھر مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں فی تولہ سونا 216000 روپے کا ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز