ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی بائیکس مہنگے کر دیئے

یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔

ایل پی جی مزید مہنگی کر دی گئی

ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 21 ہزار ہو گئی۔

تہران، بھارت کو مقامی کرنسیوں میں دوبارہ تجارت شروع کرنے کی پیشکش

بھارت ایران سے تیل کی تجارت کیلئے وہی طریقہ کار اپنائے جو وہ روس سے خریداری کے لیے اپناتا ہے، ایرانی رہنماؤں کی اجیت ڈوول کو تجویز

حکومت کی دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں

مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔

آٹا، آلو، چاول، دالیں، دودھ، بیف اور دودھ سمیت 21 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 46.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت آ گئی

اسٹیٹ بینک کے ایکٹ کے سیکشن 25 کے تحت نوٹ جاری کئے جاتے ہیں، چاہئے عام نوٹ ہوں یا تاریخی انہیں ایک قانون کے تحت جاری کیا جاتا ہے۔

چین سے پاکستان 58 ارب ڈالر کے نئے ریل منصوبے کی تجویز

1860 میل طویل ریلوے سسٹم گوادر کو سنکیانگ کے شہر کاشغر سے ملا دے گا۔

سونا سستا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ڈالر کی قیمت 2025 میں مزید بڑھ جائے گی، بڑی پیشگوئی

عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز