عید تعطیلات، اسٹیٹ بینک نے شیڈول جاری کر دیا

تمام بینک 5 دن کاروبار کے لئے بند رہیں گے

سونا مہنگا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 18 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

تین غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی

ان میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں

پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی،وزیر خزانہ

اس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید مستحکم ہوں گے

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ کا امکان

سعودی عرب سے تصدیق کے بعد آئی ایم ایف کی بیرونی فنانسنگ کی شرائط پوری ہو جائیں گی

ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی، روپیہ تگڑا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا

ایک بلین ڈالر، یو اے ای سے بڑی خبر آ گئی

یواے ای نے پاکستان کے لیے ایک بلین ڈالر کی دوطرفہ امداد کی تصدیق کر دی، اسحاق ڈار

50 روپے کا سکہ آج جاری ہو گا

آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی۔

نوجوانوں کو 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کی منظوری

ای سی سی اجلاس نے ای بائیکس اور رکشہ کی فراہمی وزیراعظم کی اعلان کردہ اسکیم کے تحت دینے کی منظوری دی ہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہو گئے

7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔

ٹاپ اسٹوریز