چھٹیوں کے بعد سونا مہنگا ہو گیا، نئی قیمت جانیے April 26, 2023 ویب ڈیسک عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے روز ملک میں سونا مہنگا ہو گیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ18 ہزار 650 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار457 روپے ہو گئی ہے۔ متعلقہ خبریں خواتین کی مخصوص نشست، اے این پی نے ٹاس جیت لیا حالیہ مون سون بارشوں میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی فیس بک نے مونیٹائزیشن کیلئے سخت شرائط کا اعلان کر دیا